Sunday 7 February 2016

پیک صرف اساتذہ کو فیل کرنے کیلئے ہے، طلباء کو نہیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کا پانچویں اور آٹهویں کے طلباء کو امتحان کے فوری بعد رزلٹ کا انتظار کئے بغیر اگلی کلاسوں میں بٹهانے کا فیصلہ -