Monday 18 January 2016

PEC Training Schedule & Remuneration for Resident Inspectors, Superintendents, etc.

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام امتحانی عملے کی تربیت کا شیڈول جاری - ریذیڈنٹ انسپکٹر ، سپریٹنڈنٹ ، ایگزامینیشن کلسٹر سنٹر ہیڈ ، ڈی ای او وغیره کی تربیت 18 تا23 جنوری ہو گی جسکا معاوضہ 300 روپے + 150 روپے ریفریشمنٹ دیا جائے گا ، جبکہ نگران حضرات کی تربیت 30 جنوری کو امتحانی سنٹر میں ہو گی -

No comments:

Post a Comment